( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساتْوِک
۱. اچّھا ، عُمدہ آدمی ؛ برہمن ؛ ہر دلعزیز ؛ وہ جس میں پاکی اور نیکی ہو.
۲. اچّھا ، اعلی.
ساتوں
سات کا مجموعہ ، یکجا سات کے سات ، پُورے سات.
ساتوں پارْچے
سات کپڑے ، مُراد : خلعت کے طور پر دیے جانے والے کپڑے.
ساتوں رَنگ
سات کے سات ، غالباً رنگ ، سُرخ ، آسمانی ، نارنجی ، بنفشئی دھانی ، نیلا ، زرد.
ساتوں
رک : سات سِن٘گار.
ساتوں طَبَق رَوشَن ہو جانا
سُوجھ بُوجھ بڑھ جانا ، روشنِئ طبع بڑھ جانا ، بصیر و بصارت میں اضافہ ہونا ( بطور طنز مستعمل ).
ساتْوِیں
ساتواں (رک) کی تانیث ، محرم کی ساتوِیں تاریخ.
ساتْویں
”ساتواں“ (رک) کی محرف حالت.
ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا
بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.
ساتی
ساتھی ، رفیق ، دست ، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت ).
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
>