( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر ٹِھیکرے بَرَسنا
چہرہ بے رونق ہوجانا ، منھ بگڑجانا ، بدصورتی ظاہر ہونا ، منھ خراب نظر آنا ۔
مُنہ پَر ٹِھیکرے پُھوٹنا
رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ۔
مُنہ پَر ٹِھیکرے ٹُوٹنا
رک : منہ پر ٹھیکرے برسنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، جانا
لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔
مُنہ پَر جَڑنا
گالوں پر تھپڑ یا کوئی چیز مارنا ۔
مُنہ پَر جُوتا مارنا
کسی کی بات کا جواب دے کر چپ کرانا ، ذلیل کرنا ، ُبرا بھلا کہنا ۔
مُنہ پَر جُوتِیاں پَڑنا
نہایت شرمندگی اور خفت محسوس ہونا ، ذلت کا احساس ہونا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، جُوتی بھی نَہ مارنا
کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، جُوتی سی لگنا
نہایت شرمندگی اور خفت حاصل ہونا ۔
مُنہ پَر جُوتی کھینچ مارنا
غصے میں جوتی پھینک کر مارنا نیز نہایت شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
>