( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولی چَلْنا
گولی چلانا (رک) کا لازم .
گولی چُوکْنا
گولی کا نشانے پر لگنا ، نشانہ خطا ہونا
گولی چھوڑْنا
گولی سے نشانہ لگانا .
گولی خَطا جانا
رک : گولی چوکنا.
گولی داغْنا
گولی چلانا .
گولی دَغْنا
گولی چلنا .
گولی دِکھاؤ
(بطور طنز) ختم کرو ، جان سے مارو، لعنت بھیجو ، دور کرو .
گولی دینا
دوا کی ٹکیہ کھلانا ، دوا کی گولی دینا ؛ پٹّی پڑھانا، پٹانا، فریب دینا، دھوکہ دینا
گولی ڈھالْنا
سان٘چے میں گولی کا بنانا
گولی سَر کَرْنا
گولی چلانا، بندوق، رائفل وغیرہ چلانا .
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>