( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبے کا سِکَندَر
نہایت خوش نصیب ، نہایت خوش بخت ، بخت آور بختاور ، اچھی قسمت کا مالک ۔
نَصِیبے کا سِکَندَر ہونا
انتہائی خوش قسمت ہونا، نہایت خوش بخت ہونا ۔
نَصِیبے کا قُصُور ہونا
مقدر کی خرابی ہونا ، بدنصیبی ہونا ۔
نَصِیبے کا لِکھا
نصیب کا لکھا ، جو کچھ کہ تقدیر میں ہے
نَصِیبے کا لِکھا ہو َکر رَہتا ہے
نوشتہء تقدیر ضرور پورا ہوتاہے ، قسمت کا لکھا ہو کر رہتا ہے ۔
نَصِیبے کا یاوَری َکرنا
خوش قسمتی ہونا ، قسمت کا یاوری کرنا ۔
نَصِیبے کو بَدَلنا
مقدر سنوارنا ، نصیب بنانا ۔
نَصِیبے کو چَمکانا
خوش نصیب بنانا ، کامیاب بنانا ۔
نَصِیبے کی بات ہونا
قسمت کا معاملہ ہونا ، مقدر پر مبنی ہونا ۔
نَصِیبے کی خُوبی
قسمت کی خوبی ، خوش قسمتی ، قسمت کی اچھائی ۔
<
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>