( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ پَر / پَہ ، خاک پَڑنا
ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا ۔
مُنہ پَر خاک مَلنا
خاکساری یا مفلسی ظاہر کرنا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، خاک مَلی ہے
مفلسی کو ظاہر کیا اور دولت کو چھپایا ہے
مُنہ پَر خالَہ نانی ، پیچھے دُشمَن جانی
خوشامدی اور مکار آدمی کے متعلق کہتے ہیں
مُنہ پَر / پَہ ، خُوشامَد نَہ کَرنا
لگی لپٹی نہ کہنا ، راست باز اور صاف گو ہونا ، پاسداری نہ کرنا ۔
مُنہ پَر خُون چَڑھنا
بہت ہی غصّہ آنا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، داماں/ دامَن رکھ کے رونا
منھ ڈھانپ کر رونا ۔
مُنہ پَر / پَہ ، دانَہ نَہ رکھنا
بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔
مُنہ پَر دو ِچھینٹے مارنا
تھوڑا سا منھ دھونا (عموما ًعجلت میں) ۔
مُنہ پَر دِیدے ہونا
چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔
<
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
>