( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. آتَش / آتِش ِ آبْ رَنْگ

    ۱. تیزاب.
    ۲. سراب.
     

  2. آتَش / آتِش ْ آمیز

    ۱. جس میں آگ ملی ہوئی ہو ، ( مجازاً ) جو حرارت وار گرمی پیدا کرے.
    ۲. اشتعال سے بھر ہوا ( بیشتر لفظ یا زبان وغیرہ کےلیے ).
     

  3. آتَش / آتِش ْ بار

    ۱. آگ یا گولا بارود برسانے والا.
    ۲. آگ بگولا
     

  4. آتَش / آتِش بار

    ایک قسم کی بندوق ؛ چقماق.
     

  5. آتَش / آتِش ْ باز

    ۱. آتش بازی (رک) بنانے اور بیچنے والا.
     

  6. آتَش / آتِش ْ بازی

    ۱. بارود اور منسل پٹاس وغیرہ کی ترکیب سے بنایا ہوا سامان جس سے آگ دکھانے پر رنگ پر نکی چنگاریاں اڑتی ہیں.
    ۲. ( مجازاً) دل لگی کی بات ، لطیفہ.
    ۳. (مجازاً) لسلحۂ آتش ، گولے بارود کا استعمال.
     

  7. آتَش / آتِش ْ بازی کا دیو

    ۱. بارود وغیرہ سے بھر ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنائی ہوئی ڈروانی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں.
    ۲. ( پھبتی کے طور پر ) موٹا سیاہ فام ڈراونی شکل کا آدمی.
     

  8. آتَش / آتِش ْ بازی کا طاؤُس

    بارود وغیرہ سے بھرے ہوئے بان٘س اور کاغذ سے بنی ہوئی مور کی شکل جسے آتشبازی کے طور پر چھڑاتے ہیں تو مور کے ناچ کا تماشا نظر آتا ہے ، طاؤُس آتشباز .
     

  9. آتَش / آتِش ْ بازی کا قِلْعَہ

    بانس کی کھیچیوں کا قلعہ سا بنا کر کاغذ سے منڈھتے اور اس میں کولے اور پٹاخے بھر کر آتشبازی کی طرح چھوڑتے ہیں.
     

  10. آتَش / آتِش ْ بازی کا ہاتھی

    ہاتھی کی شکل بنا کر انار پٹاخے اور مہتابی وغیرہ بھر دیتے ہیں آتشبازی کی طرح چھڑاتے ہیں.