( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
آدْمی پَر جَیْسی پَڑْتی ہے وَیْسا سَہْتا ہے
فارسی کے مشہور مصور : برسر فرزند آدم ہر چہ آید بگزرد (رک) ، کا ترجمہ ، اردو میں مستعمل.
آدْمی پَن پَنا
انسانیت (رک).
آدْمی پیْارا نَہِیں کام پیْارا ہوتا ہے
نکمے آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا ، کار گزار اور محنتی آدمی کی سب قدر کرتے ہیں.
آدْمی پیٹ کا کُتّا ہے
رزق کی جستجو میں آدمی جگہ جگہ دوڑتا پھرتا ہے اور ہراہل نا اہل کی اطاعت کرتا ہے ، کھان دے کر آدمی سے جو چاہے کام کرا لو.
آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے
آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھراکھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے.
آدْمی خوِار
رک : آدم خور.
آدْمی خوِارَہ
رک : آدمی خوار.
آدْمی ذات
رک : آدمی زاد.
آدْمی را آدْمِیَّت لازِم اَسْت
آدمی وہی ہے جس میں انسانیت بھی ہو ، آدمی کو انسانیت ضرور ہے.
آدْمی زاد
رک : آدم زاد.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>