( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
آوارَہ خانُماں
گھر سے بچھڑا ہوا، نِگّھرا.
آوارَہ دَرْویش
وہ فقیر جو مسلسل سفر میں رہے، گداے خانہ بدوش، سادھو.
آوارَہ سَری
تخیل کی پراگندگی، خیالات کی ہرزہ گردی.
آوارَہ ءِ غُرْبَت
پردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر.
آوارَہ گَرْد
پرشانی، غریب الوطنی یا بدچلنی وغیرہ میں ادھر اُدھر گھومنے یا مارا مارا پھرنے والا.
۲. (قانون) وہ شخص جو بھیک مان٘گتا ہو یا بلا ظاہری وسائل معاش کے آوارہ پھرتا ہوا پایا جائے.
آوارَہ مِزاج
ایسا شخص جس کی طبیعت میں آوارگی ہو، بدچلن، عیاش، شوقین مزاج.
آوارَہ وَطَن
رک : آوارۂ غربت.
آوارَہ
بہی کھاتہ، آمد و خرچ کا رجسٹر، (صرف) ترکیب میں مستعمل.
آوارَہ گِیر
محاسب، حساب لینے والا، آڈیٹر.
آوارَہ نَوِیس
بہی کھاتہ لکھنے والا، منشی، متصدی.
<
۱
۲