( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۷ نتائج (۰سیکنڈ )
اُلُّو بَنْنا
الو بنانا (رک) کا لازم .
اُلُّو بولنْا
نحوست برسنا ، ویرانی چھا جانا ، کسی جگہ کا اجاڑ جانا.
اُلُّو پَن / پَنا
حماقت ، بیوقوفی .
اُلُّو پھانسْنا / پَھنسانا
کسی کو بے وقوف بنا کر بس میں لانا ، جھانسا دے کر کام نکالنا.
اُلُّو پَھنسْنا
الو پھنسانا (رک) کا لازم .
اُلُّو سِیدھا کَرْنا
رک : اپنا الو سیدھا کرنا .
اُلُّوسِیدھا ہونا
الو سیدھا کرنا (رک) کا لازم
اُلُّوسِیدھا ہونا کا بَچَّہ / پَٹّھا
۱. احمق ، بیوقوف ، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل).
اُلُّوسِیدھا ہونا کا جام / جایا / جَنا
رک : الو کا پٹھا
اُلُّوسِیدھا ہونا کا چَرْخَہ
رک : الو کا پٹھا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>