( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بِجْلی پَڑْنا
۱. بجلی کا شعلہ گرنا ، بجلی گرنے سے بھسم ہونا.
۲. سخت صدمہ پہنْچنا ، آفت آنا ، مصیبت نازل ہونا
بِجْلی پَڑ / پَڑے
(بد دعا یا کوسنا) غارت ہو ، تباہ ہو.
بِجْلی ٹُوٹ پَڑنا
رک : بجلی پڑنا ؛ بجلی پڑے.
بِجْلی ٹَوٹْنا
رک : بجلی ٹوٹ پڑنا.
بِجْلی ٹُوٹے
رک : بجلی پڑے
بِجْلی جھالا
رک : بجلی بالا
بِجْلی چَمَک
(بانْک و تیغ زنی) سولھویں گھائی کا نام ہے اول چار کی گھائی کرتے ہیں اس کے بعد دوسرے دانْو
بِجْلی چَمَکْنا
بادلوں کی رگڑ سے چمک نکلنا.
بِجْلی کا کاوِیا
بجلی سے گرم ہونے والا ٹانْکا لگانے کا اوزار.
بِجْلی کا کَڑکا
وہ زور دار آواز جو بجلی چمکنے کے فوراً بعد سنائی دیتی ہے ، گرج
<
۱
۲
۳
۴
>