( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۴ نتائج (۰سیکنڈ )
بَدْھ سْتھان / سْتھل / سْتھلی
ذبح کیے جانے کی نگہ ، قتل گاہ ، مذبح .
بَدْھ کامْیَہ
مار ڈالنے یا ضر پہنْچانے کی خواہش یا نیت .
بَدْھ کانْکْشی
مرنے کا خواہش مند ، موت کا طلبگار .
بَدْھ کرنا
ذبح کرنا ، قتل کرنا ، جان سےمار ڈالنا .
بَدْھ وپاے
مار ڈالنے یا ذبح کرنے کا ذریعہ یا آلہ .
بَدْھ وَنْش
نسل کشی .
بَدْھ یوگِّیَہ
ذبح کرنے یا مار ڈالنے کا سزاوار ، کشتنی ، گردن ذدنی .
بِدْھ
۱. (i) جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .
(ii) تجارتی مال سے بکری کی رقم کا تقابلی ٹوٹل
۲. نجومی کے زائچے کا حکم .
بِدْھ کھانا
۱. ( دکانداری ) (i) پٹر پھیلنا ، سامان اور بکری کا تقابلی ٹوٹل ٹھیک بیٹھنا .
(ii) میزان پٹنا ، سودا طے ہونا .
۲. موافق ہونا ، اتفاق راے ہونا .
شادی سے پہلے دولھا دلھن کے زائچوں کا مطابق ہونا
بِدْھ مِلانا
بدھ ملنا (رک ) کا تعدیہ .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>