( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بِکَس
بے دم بے حال بےسہارا لاچار۔
بَکْسا
کسیلا بدمزہ۔
بَکْسا پَن
کسیلاپن بکساہٹ وہ مزہ جس سے منْھ کے اندرونی عضلات سکڑ جائیں۔
بَکْسا
رک: بَکَس / بَکْس جس کا یہ عوامی تلفظ ہے۔
بِکْسانا
بکسنا (رک) کا تجدیہ۔
بَکْساَہٹ
کسلا پن
بَکْسام
ایک قسم کا جال دار لمبا عراقی بسکٹ۔
بِکْسِت
کھلا ہوا شگفتہ خوش و خرم
بَکْسَرْیا
مراد آباد کے ضلع میں بسنے والی راجیونوں کی ایک برادری۔
بَکْسس
بخشش (رک) کا قدیم عوامی تلفظ۔
<
۱
۲