( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
جَماعَت خانَہ
خانقاہ کی عمارت کا وہ حصہ جہاں سماع وغیرہ کی محفلیں منعقد ہوتی ہیں اور دعوت طعام وغیرہ کے کام بھی آتا ہے نیز بعض مذہبی فرقوں کے اجتماع کا مکان .
جَماعَت دار
رک : جمعدار .
جَماعَت داری
جماعت دار ( رک ) کا اسم کیفیت ، جمعداری .
جَماعَت دَرْسِ کَلامِ مُقَدَّس
(مسیحی) دینی تعلیم کی تبلیغ کرنے والی انجمن .
جَماعَت رُہبانِیَت
(مسیحی) تارک الدنیا مسیحی عبادت گزاروں کی تنظیم
جَماعَت سَنَدْ یافْتَہ
وہ انجمن مجلس یا تجارتی کمپنی جو گورنمنٹ کی اجازت سے بنائی جائے .
جَماعَت ِ عامِلاں
تنظیم کے عہدہ داران ، ورکن٘گ کمیٹی ، مجلس عاملہ .
جَماعَت قائم ہونا
نماز ادا کرنے کے لئے نمازیوں کا صف باندھنا یا قائم ہونا .
جَماعَت مُتَّفِقَہ
مجلس ، سبھا ، انجمن ، ایسی مجلس جس پر سب کو اتفاق ہو .
جَماعَت مِلنا
جماعت نماز میں شریک یا شامل ہو جانا .
<
۱
۲
۳
>