( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
جَگہ چھوڑنا
۱۔ جگہ خالی کرنا، جگہ سے ہٹ جانا
۲۔ (عضو ) کا مقام سے ہٹ جانا ، ( دانتوں کا ) ڈھیلا ہو کر سرک جانا۔
جَگہ خالی کَرانا
بیٹھے ہوئے آدمی کو اٹھا دینا .
جَگہ خالی کَرنا
جگہ چھوڑ دینا،جگہ دینا۔
جَگہ دِلانا
رک : جگہ دینا، جس کا یہ متعدی ہے
جَگہ دینا
۱۔ ٹھہرانا،رہنے کو مکان یا زمین یا گھر دینا۔
۲۔ متعین کرنا،نوکری دلانا
جَگہ سے ہِلنا
اپنے مقام سے دوسرے مقام پر جانا
جَگہ سے ہونا
موقع سے ہونا،برمحل ہونا
جَگہ کَرنا
گھر کرنا،مقیم ہونا،ٹھہرنا۔
جَگہ گَرْم کَرْنا
بیٹھنا
جَگہ گھیرنا
(زمین وغیرہ کا) احاطہ کرنا،جگہ لینا،تصرف میں لانا۔
<
۱
۲
۳
>