( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
خَراب خَسْتَہ ہونا
۱. رُسوا ہونا، بدنام ہونا.
۲. تباہ و بر باد ہونا.
خَراب خوار
ذلیل و رسوا، تباہ برباد.
خَراب کَرنا / کَرْوانا
رک : خراب کرنا معنی نمبر ۲. جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.
خَراب کَرکے کَہْنا
غلط نام لینا
خَراب کَرْنا
۱. برباد کرنا، اجاڑنا، تباہ کرنا، وِیران کرنا.
۲. کسی غیر عورت سے بدفعلی کرنا، زِنا کرنا.
۳. بُری عادتیں سِکھانا، بدچلن کر دینا، بداطوار بنانا.
۴. ذلیل و خوار کرنا، پریشان کرنا.
۵. مِٹّی خراب کرنا، ادھ بھر میں رکھنا.
۶. پرشیان کرنا.
۷. اُلجھا دینا.
۸. بِگاڑنا.
۹. گندہ کرنا ، ناپاک کرنا.
خَراب گَرْد
آوارہ.
خَراب نِیّت
رک : نیت خراب جو زیادہ مستعمل ہے.
خَراب ہونا
۱. رک : خراب کرنا معنی نمبر ۱، جس کا یہ لازم ہے .
۲. خراب کرنا معنی نمب ر۲ (رک )کا لازم.
۳. بے کہنے ہوجانا، نافر مان ہونا.
۴. ناقدری ہونا.
۵. بِگڑنا، زوال ہونا.
۶. حیران پریشان ہونا.
۷. کم قِیمت ہونا، سِیکّہ کمتر ہونا.
خَرابا
۱. وِیرانہ، تباہ برباد.
۲. بِگاڑ.
خَرابا خَرابات
۱. شراب خانہ ، میخانہ ، میخواروں کا اڈا .
۲. جُوا خانہ .
۳. بُت خانہ .
۴. (مجازاً) دنیا .
۵. (i) (تصوف) وہ مقام جہاں فقر وفنا کی تعلیم دی جاتی ہو
۵. (ii) باطن ، عارف اور مرشد کو کہتے ہیں کہ جس سے عشق اور شوق اور اسرار الیٰ حاصل ہوتے ہیں .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>