( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
خَلَل دَھرْنا
خوف کرنا ، اندیشہ کرنا .
خَلَل ڈالْنا
۱. خرابی پیدا کرنا ، نقصان پہنچانا ؛ فرق پیدا کرنا ، رکاوٹ کھڑی کرنا .
۲. گڑبڑ کرنا ، دخل اندازی کرنا .
خَلَل کَرْنا
۱. نقصان پہنچانا ، خرابی پیدا کرنا ، انتشار پیدا کرنا .
۲. مداخلت کرنا ، دخل اندازی کرنا .
۳. درد کرنا ؛ بد ہضمی کرنا .
۴. دھوکا یا فریب کرنا ، خیانت کرنا .
۵. خراب کرنا ، پراگندہ و پریشان کرنا .
خَلَل کُنْڈ
(ارضیات) زمین کے طبقات کے سلسلے میں انقطاع کے باعث تشکیل پانے والا حوض نما رخنہ ( انگ : Trough Fault ) .
خَلَل لانا
۱. نقصان پہنچانا ، خرابی پیدا کرنا .
۲. مداخلت کرنا ، دخل اندازی کرنا .
۳. (حکم) توڑنا ، خلاف ورزی کرنا .
خَلَل میں پَڑْنا
پریشان ہونا ، مضطرب ہونا .
خَلَلی
مفسد ، شرانگیز ، خلل ڈالنے والا .
<
۱
۲