( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
خَیمَہ بَرْدار
طفیلی ، حاشیہ بردار ، پِٹھو ۔
خَیمَہ پَڑْنا
ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔
خَیمَہ تانْنا
خیمہ نگہ
خَیمَہ دوز
خیمہ سینے اور بنانے والا ۔
خَیمَہ دوزی
خیمے سینے کا کام یا پیشہ ۔
خَیمَہ دینا
ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ۔
خَیمَہ ڈال٘نا
ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ، قیام کرنا ۔
خَیمَہ ڈیرا
خیمہ اور تنْبو ۔
خَیمَہ زَن
خیمہ لگانے والا ، (مجازاً) فروکش ہونے والا ، قیام پذیر ۔
خَیمَہ زَن
سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا
<
۱
۲
۳
۴
>