( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
دِینی مَدارِس
ایسے اسکول جہاں مذہبی علوم کی تعلیم دی جائے.
دینی
دیا ہوا ، دین ، عنایت.
دینی آئے
(کلمۂ آگاہی) بدلہ لے! ، مواخذہ ہو! ، جواب دینا پڑ جائے!
دینی کَرْنا
دینے کا اِرادہ یا وعدہ کرنا ، ادا کرنا.
دِیْنیات
۱. وہ مسائل یا کتابیںجن کا دین سے تعلق ہو ، مذۃب سے متعلق علوم ، علم مذہبی ، دینی علوم.
۲. بطور ایک مضمون کے علیحدہ علم کی شاخ.
دِینْیاتی
دین یا مذہب سے متعلق ، مذہبی ، دینی.
دِینِیَت
دین پر قائم ہونے کی کیفیت یا عمل.
دینی سے
آواز کے ساتھ ، ڈھوں کر کے ، دھڑام سے.
دَینِیَہ
غربت ، (رک) دین
دِینِیَہ
رک : دینی جس کی جگہ یہ عربی جمع مونث کے ساتھ مستعمل ہے.
<
۱
۲