( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
زَمانَہ بَدَل جانا / بَدَلْنا
۱. حالات بدل جانا ، صورت حالات کا تبدیل ہونا
۲. قِمست پلٹ جانا
زَمانَہ بَدْلے تُم بھی بَدْلو
اگر زمانہ تمہارے ساتھ نہیں تو تم زمانے کا ساتھ دو (قب : زمانا با تو نہ سا زد الخ)
زَمانَہ بَرَتْنا
تجربہ کار ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا ، سرد و گرم چشیدہ ہونا ، زندگی کے تجربات حاصل کرنا.
زَمانَہ بَرخِلاف ہونا
حالات موافق نہ ہونا ، حالات سازگار نہ ہونا
زَمانَہ بَرسَرِ جَنگ اَسْت یا علَی مَدَد دے
(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے
زَمانَہ بَرسَرِ جَنگ ہونا
ہر بات مخالف پڑنا ؛ نصیبا خراب ہونا
زَمانَہ بَسَر آنا / ہونا
وقت گزرنا ، مدّت تمام ہونا
زَمانَہ ء بَعِید
قدیم زمانہ ، دورِ گزشتہ ، بہت پُرانا زمانہ
زَمانَہ بِیت جانا
ایک دور گُزر جانا ، ایک عہد بسر ہو جانا
زَمانَہ پانا
کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا ، کسی کا معاصر ہونا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>