( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
زور آزْما ہونا
طاقتور ہونا .
زور آزْمائی
طاقت دِکھانا ، طاقت کا مظاہرہ کرنا ، قوّت کا اظہار .
زور آنا
طاقت آنا ، قوی ہونا ، توانا ، ہونا .
زور آوَر
قوی ، طاقتور ، زبردست .
زور آوَری
طاقت ، توانائی ، قوّت ، سکت ، اہلیت .
زور بادْشاہ دانو وَزِیر ہے
پہلوانوں کی مثل ہے ، طاقت کی تعریف ہے طاقت تدبیر سے افضل درجہ رکھتی ہے بادشاہ جسی طاقت اور وزیر جیسی چالاکی ہوشیاری .
زور بازار
گرم بازاری ، عمل دخل ، قدر و منزلت .
زور بازُو
ذاتی قوّت ، قوّت ، طاقت ، اقتدار .
زور باندْھنا
قوّت پکڑنا ، زیادتی ہونا ، پھیلنا .
زور بانی
پُرجوش آواز ، زوردار گفتگو .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>