( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶       >
  1. سا

    ۱. مِثل ، مانند ، مُشابہ ، ہمسر ، مطابق ( اسمِ صفت اور حالیہ کی قائم حالت اور ضمائر کی محرف حالت پر ).
    ۲.کنایات ( کون ، جون وغیرہ ) کے آخر میں ، جیسے : کون سا ، کوئی سا.
     

  2. سا

    ۱. صفات کے آخر میں کِثرت ، قِلّت ، شِدّت یا ضعف اور دو اِسموں کے درمیان کثرت یا شِدّت ظاہر کرتا ہے.
    ۲. حُسنِ کلام کے لیے زائد بھی اِستعمال کرتے ہیں.
     

  3. سا

    ( موسیقی ) سپتگ کے سات سُروں میں سے پہلا سُر ، کھرج.
     

  4. سا

    سائیدن سے امر حاضر ، اسم کے آخر میں اسمِ فاعل کے معنی دیتا ہے جیسے مِلنے والا ، رگڑنے والا ، لگانے والا ، چمکانے والا ، کھین٘چنے والا وغیرہ.
     

  5. ساباط

    ۱. چھت دار راستہ جو دو مکانوں کو مِلائے ، چھتی ہوئی گلی ، چھتَا.
    ۲. مورچے.
     

  6. سابان

    (موسیقی) میگھ راگ کا ایک سُر.
     

  7. سابِت

    مضبوط ، ٹھیک ، دُرست ، صحیح سلامت.
     

  8. سابَر

    ۱. سان٘بر ، باروسِین٘گھا ، ایک قِسم کا ہرن.
    ۲. وہ سفید یا زرد چمڑا جو ہرن یا بارہ سن٘گھے کی کھال کو کما کر بنایا جاتا ہے.
     

  9. سابَر چَمْڑا

    بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.
     

  10. سابَر

    نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.