( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
سُرْگْباش ہونا
دُنیا سے کُوچ کرنا ، مرجانا ، اِنتقال ہو جانا ، عدم کی راہ لینا.
سُرْگْباشی
(ہندو) جس کا اِنتقال ہو گیا ہو، آں جہانی.
سَرْگَم
۱. (موسیقی) ساز کے پردوں کی سات مُختلف آوازیں جن کے اُلٹ پھیر اور ترتیب سے راگنی پیدا ہوتی ہے، سات سُروں کا مجموعہ، سا رے گا ما پا دھا نی کا مُخفّف.
۲. (مجازاً) کسی مسئلے کی اِبتدائی منزل یا الف ب ت.
سَرْگُن
صفاتِ ذاتِ باری تعالیٰ، اوصافِ الہٰی، حمدِ باری تعالیٰ (نرگُن کی ضد).
سَرْگُنی
اہلِ صفات
سَرْگَہی
وہ کھانا ج وروزہ کرھنے کی نیت سے صبحِ صادق سے پہلے کھایا جائے، سحری، سحر گہی
سُرْگی
نیک ، بہشتی ، بیکن٘ٹھ باسی.
سَرْگِین
(گائے بھین٘س وغیرہ کا) گوبر.
سَرْگھوٹا
(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک
<
۱
۲