( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سَودا بَہی
خرید و فروخت کے حِساب کی کتاب.
سَودا بیچْنا
سامان فروخت کرنا۔
سَودا پَتْر
سودا فروخت کرنے کا اِقرار نامہ ، بِل.
سَودا پَٹانا
سودا پٹنا (رک) کا تعدیہ ، خرید و فروخت یا لین دین کا معاملہ طے کرنا۔
سَودا پَٹْنا
سودا بننا ، لین دین کی بات بننا ، سودا طے ہونا ، خرید و فروخت کی بات طے ہو جانا۔
سَودا پکانا
خیالی پلاؤ پکانا ، ناممکن باتوں کے منصوبے بنانا۔
سَودا پَکّا ہونا
مسئلے کا طے پاجانا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہو جانا ، بات ٹھہر جانا۔
سَودا پھرْنا
سودا منسوخ ہونا ، لیے ہوئے مال کا واپس ہونا ، خریدی ہوئی شے کو پھیر کر دام واپس لینا۔
سَودا ٹھہرْنا
بھاؤ چُکنا ، خرید و فروخت کا معاملہ طے ہونا۔
سَودا چُکانا
سودا طے کرنا ، معاملے بے کرنا ، بھاؤ طے کرنا۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>