( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
شِفا مِلْنا
صحت ملنا، بیماری سے صحتیاب ہونا
شِفا ہونا
صحت ہونا، بیماری کے بعد تندرستی ہونا
شِفا یاب
صحت یاب، تندرست
شِفا یابی
صحت یابی، تندرستی، بیماری سے نجات پانا
شَفاخْتی
کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ
شَفاعَت
۱. (i) سفارش ؛ معافی کی سفارش
(ii) اللہ تعالیٰ سے گنہ گار کے بخشش کی سفارش (مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق خاتم النبینؐ مسلمانوں کی بخشش کی سفارش کریں گے)
۲. بخشش ، معافی
شَفاعَت خواہ
سفارش چاہنے والا، معافی یا بخشش کا طلب گار
شَفاعَت دینا
بخش دینا، معاف کر دینا
شَفاعَت کَرْنا
سفارش کرنا، بخشش کرنا، معاف کرنا
شَفاعَت کَھڑی ہونا
سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا
<
۱
۲
۳
>