( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
صَحِیح ُ الْبَدَانی
تَنْدرستی، صحت مندی.
صَحِیح ُ الْجُثَّہ
رک : صحیح البدن.
صَحِیح ُ الْجَواز
جس کا کوئی جواز ہو، جائز، درست.
صَحِیح ُ الْحَواس
جس کے حواس درست ہوں، جو امراضِ دماغی سے پاک ہو، جس کا دماغ مختل نہ ہو، جو پاگل نہ ہو، ہوش مند.
صَحِیح ُ الْخَیال
مثبت سوچ والا، خوش فکر، صائب الرّائے.
صَحِیح ُ الدَّمِاغ
درست دماغ والا، عقل مند، ذی ہوش، ذہین.
صَحِیح ُ الدِِّماغی
عقلمندی، ذہانت، ذکاوت، ذی شعوری.
صَحِیح ُ الذِّہْن
رک : صحیح الدماغ.
صَحِیح ُ الرّائے
رک : صحیح الخیال.
صَحِیح ُ الرِّوایَت
(حدیث) درست روایت کرنے والا، سچا راوی.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>