( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۲ نتائج (۰سیکنڈ )
صَدا بُلَنْد ہونا
آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.
صَدا بَنْد
آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے والا.
صَدا بَنْد کرْنا
آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا.
صَدا بَنْدی
آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.
اف: کرنا
صَدا پَر کان ہونا
آواز کو توجہ سے سننا.
صَدا پَیدا ہونا
آواز نکلنا.
صَدا پَھیلنا
ہر طرف آواز جانا ، آواز منتشر ہونا ، آواز گونجنا ؛ دور تک آواز پہنچنا یا پھیلنا.
صَدا ئے جَلی
واضح آواز، بلند آواز.
صَدا ئے دُہُل
نقارے کی آواز
صَدا ئے دُہل اَز دُور خوش اَسْت
رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>