( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۱ نتائج (۰سیکنڈ )
ضَبْط شِکَنی
قاعدے قانون کی خلاف ورزی۔
ضَبْط گَر
قاعدہ بنانے والا ، حدودِ عمل متعین کرنے والا ، منتظم ۔
ضَبْط گُزَر
گزرگاہِ عام میں سواریوں کی آمد و رفت کی نگرانی (انگریزی اردو فوجی فرہنگ) ۔
ضَبْط مالِ دِیوان
مالگَزاری کے روپے کا انتظام
ضَبْط ِ مَوسِم
موسمی تبدیلیوں کا بندوبست ، ہوا یا بارش وغیرہ پر قابو ۔
ضَبْط ِ نَفْس
نفسانی خواہشات کو قابو میں کھنا ، پرہیزگاری ۔
ضَبْط ِ وِلادَت
رک : ضبط تولید .
ضَبْط و نَظْم
مقررہ قواعد و ضوابط کی پابندی ، ڈسپلن ۔
ضَبْطی
قُرقی ، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا ؛ (مطلق) چھین لیا جانا ۔
ضَبْطی ء جائِداد
(قانون) جائداد کی ضبطی ، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبتِ مالکان جائداد بعض افعالِ ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے ، اکثر یہ سزا بعلّتِ جرائم خلاف ورزی باسرکار و بغاوت میں دیجاتی ہے
<
۱
۲
۳
>