( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ضِد پَر آنا
مخالفت پر کمر باندھنا ، ہٹ پر جم جانا
ضِد پَڑْنا
۱. دشمنی یا عداوت ہو جانا .
۲. ہٹ پیدا ہو جانا ۔
ضِد پَکَڑنا
اصرار کرنا ، ہٹ کرنا ، اڑ جانا ۔
ضِد پُوری کَرْنا
کسی کی ہٹ کے موافق کرنا ، کہے پر عمل کرنا
ضِد پُوری ہو جانا / ہونا
ہٹ کے مطابق کام ہو جانا ۔
ضِد ِّ جَراثِیمی
(طب) دافعِ جراثیم ، جراثیم کش ، انگ : Antibacterial
ضِد چَڑْھنا
ہٹ پیدا ہو جانا ، اڑنا (غصَے کے ساتھ) .
ضِد چَلْنا
ہٹ پوری ہونا ، کہا مانا جانا .
ضِد ِّ حَیات
رک : ضدِّ حیوی .
ضِد ِّ حَیوی
(حیَاتیات) جراثیم کو ہلاک کرنے یا ضرر پہنچانے والا (مادّہ) ، انگ : Antibiotic .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>