( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۲ نتائج (۰سیکنڈ )
عِطْر دان
عطر رکھنے کا ظرف، عطر کی شیشی.
عِطْر ساز
(پُھلیرا) عطر بنانے والا پیشہ ور
عِطْر سازی
عطر بنانا، عطر بنانے کا کام یا پیشہ.
عِطْر ساے
معطّر، خوشبودار
عِطْر ِ سُہاگ
کئی عطر مِلا کر بنایا ہوا عطر جس کی خوشبو بہت تیز ہوتی ہے، یہ دلہنوں کے استعمال کے لیے تیّار کیا جاتا ہے.
عِطْر ِ عَُرُوس
وہ مخصوص عطر جو دلہنیں استعمال کرتی ہیں اور جس میں ایک خاص قسم کی مست کرنے والی خوشبو ہوتی ہے.
عِطْر ِ فِتْنَہ
وہ عطر جو کئی عطروں کا مجموعہ ہو.
عِطْر فَِروش
عطر بیچنے والا، عطر کا کاروبار کرنے والا.
عِطْر فِشاں
رک : عطر افشاں.
عِطْر کا پھویا
عطر لگہ ہوئی ذرا سی رُوئی جو کان کے ایک حصّے میں خوشبو کے لیے رکھ لی جائے.
<
۱
۲
۳
۴
>