( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
فَرْصت لینا
آرام کرنا ، فراغت سے رہنا ، خالی رہنا .
فَرْصت مِلْنا
وقت ملنا ، موقع ملنا ، مہلت ملنا .
فَرْصت میں
خالی وقت میں ، فراغت کے وقت ، تنہائی میں ، خلوت میں ؛ دھیمے دھیمے ، آہستگی میں
فَرْصت نَِکالْنا
وقت نکالنا ، موقع نکالنا .
فَرْصت ہونا
۱. فراغت ہونا ، موقع ملنا ، مہلت ملنا .
۲. افاقہ ہونا ، آرام پانا
<
۱
۲