( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۰ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲  
  1. فَضائِل ِ اَرْبَعَہ

    چار فضیلتیں یعنی حکمت ، شجاعت ، عفّت ، عدالت.
     

  2. فَِضائی

    فضا (رک) سے منسوب یا متعلق ، فضا کا ، ہوائی.
     

  3. فَِضائی تَسَرُّف

    ہوا کا کسی چیز کو کاٹنا ، ہوا کی وجہ سے ہونے والا کٹاؤ.
     

  4. فَِضائی چَھتْری

    نائلون کے ریشوں کی بنی ہوئی چھتری نما شے کس کی مدد سے انسان بلندی سے ہوائی جہاز سے کُود کر بہ حفاظت زمین پر پہنچتا ہے ، پیرا شوٹ.
     

  5. فَِضائی دَباؤ

    قوت فی یونٹ رقب کے لحاظ سے کرۂ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ ، یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً ۱۴ اعشاریہ ۶۹ پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے.
     

  6. فَِضائی شُعائیں

    (طبیعیات) بیرونی خلا سے زمین تک پہن٘چنے والی شعاعیں ، ان میں بْعض خفیف اور بے ضرر ہوتی ہیں.
     

  7. فَِضائی کَمْپَنی

    مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.
     

  8. فَِضائی مُسْتَقَر

    ہوائی اڈّا
     

  9. فَِضائی میزْبان

    وہ لڑکیاں جو ہوائی جہاز میں فضائی کمپنی کی طرف سے مسافروں کی دیکھ بھال کرتی ہے ، ایرہوسٹس.
     

  10. فَِضا ئِیَت

    جگہ کی کشادگی ، زمین کی فراخی ، وسعتِ مکان.