( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
قُرْبانی کَرْنا
۱. (i) بقرعید کے دن اور حج کے موقع پر اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جانور ( بھیڑ ، بکری ، یا دن٘بہ وغیرہ ) ذبح کرنا.
(ii) ذبح کرنا ، گردن پر چُھری پھیرنا ، کاٹنا (جانور کو).
۲. جانور ذبح کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا (خدا یا دیوتا کی خوشنودی کے لیے).
۳. (قدیم) جان نذر کرنا ، قربان ہونا.
۴. نقصان برداشت کرنا ، ایثار کرنا.
قُرْبانی گاہ
رک : قربان گاہ .
قُرْبانی میں دینا
(کوئی چیز) نذر کرنا ، صدقے کرنا ، بھین٘ٹ چڑھانا ، ایثار کرنا.
قُرْبانی ہونا
قربانی کرنا (رک) کا لازم ، حج یا بقرعید کے موقع پر یا عقیقے وغیرہ میں خدا کی خوشنودی کے لیے جانور ذبح کیا جانا.
<
۱
۲