( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَقصَد پَروَر
مقصد کو پورا کرنے والا ، مدعا یا مراد کو برلانے والا ۔
مَقصَد پَسَند
بامقصد زندگی بسر کرنے والا ، زندگی کے مقصد کو اہمیت دینے والا ، اصول پسند ؛ کسی مقصد یا غایت کو پیش نظر رکھنے والا ۔
مَقصَد پَسَندی
کسی مقصد کی طرف راغب ہونا ، مقصد کو اہمیت دینا ، اصول پسندی ؛ ادب یا فنون لطیفہ کا مقصد زندگی کی بہتری قرار دینا ، ادب یا فنون لطیفہ میں غائتی رجحان رکھنا ۔
مَقصَد پُورا ہونا
رک : مقصد برآنا
مَقصَد حَیات
زندگی کا حاصل ، مقصد ِزندگی ، منشائے حیات ۔
مَقصَد زِندَگی
زندگی کا حاصل ، منشائے حیات ، مقصد ِحیات ۔
مَقصَد شَرعِیَہ
شرعی تقاضا ، شرعی اُصولوں کے مطابق ۔
مَقصَد عالَم
کائنات کے وجود میں لائے جانے کی غرض ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
مَقصَد فَوت ہو جانا / ہونا
مقصد باقی نہ رہنا ، مدعا جاتا رہنا ، غرض پوری نہ ہونا ۔
مَقصَد کا حُصُول
مقصد حاصل کرنا ، اصل مقصد ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
>