( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناک بَسنا
ناک میں بدبو بھر جانا ، ناک سڑنے لگنا ۔
ناک بَنا رَہنا
عزت و وقار بنا رہنا ، باعث فخر ہونا ۔
ناک بَند
گھوڑے کی پوزی
ناک بَند کَرنا
ناک کو رومال یا ہاتھ سے ڈھکنا ، سانس روکنا ( ناگوار بو سے محفوظ رہنے کے لیے) ۔
ناک بَند ہونا
ناک کے اندر آلائش کا جمع ہو کر سانس کو آسانی سے گزرنے نہ دینا ، زکام کا عارضہ ہونا ؛ قوت شامّہ کا کام نہ دینا
ناک بَہنا
ناک سے آلائش کا نکلنا ، ناک سے پانی ٹپکنا نیز زکام ہو جانا ۔
ناک بَیٹھنا
ناک کا کسی وجہ سے پچک جانا ، بانسے کی ہڈی ٹوٹنے یا گل جانے کی وجہ سے ناک کا نیچا ہو جانا ، ناک کا نیچے دھنس جانا
ناک بِِیندھنا
ناک میں سوراخ کرنا ، ناک چھیدنا
ناک بِھڑانا
قطار در قطار کھڑا ہونا ، ایک دوسرے سے قریب اور متصل ہونا ، پیوستہ ہونا ۔
ناک بَھنویں چَڑھانا
رک : ناک بھوں چڑھانا جو فصیح ہے ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>