( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نُزہَت بَخشنا
تازگی بخشنا ؛ پُر رونق بنانا ۔
نُزہَت جاِوداں
ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔
نُزہَت خاطِر
دلی خوشی ، وہ بات جس سے دل خوش ہوتا ہو ، انبساط خاطر ، دل بہلاوا ۔
نُزہَت َطبع
پاکیزگی جس کے مزاج کا حصہ ہو ، ہر دم ترو تازہ رہنے والا ؛ خوش مزاج ۔
نُزہَت فَروش
(مجازاً) تر و تازگی بخشنے والا ، خوشی بانٹنے والا ؛ مسرور ۔
نُزہَت کَدَہ
۱۔ پاکیزہ جگہ ، سرسبز و شاداب مقام ۔
۲۔ سیرگاہ ، تماشا گاہ ۔
نُزہَت کَونَین
دونوں جہاں کی پاکیزگی ؛ (مجازاً) نہایت بے عیب ہونے کی حالت ۔
نُزہَت گاہ / ِگہ
پاکیزہ مقام ، صاف ستھری ، سرسبز اور تروتازہ جگہ ، سیر و تفریح کی جگہ ۔
<
۱
۲