( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَسل بَعد نَسل
ایک نسل سے دوسری نسل تک ؛ پشت در پشت ، نسل ً بعد نسل ٍکا مورد ۔
نَسل پِدَری
باپ کا خاندان
نَسل پَرَست
نسلی فرق کو پسند کرنے والا ، خاندانیت کو فوقیت دینے والا ۔
نَسل پَرَستی
نسلی فرق کو پسند کرنے کی حالت ۔
نَسل پَروَر
خاندان کو نشو و نما دینے والا ، خاندان کو بڑھانے والا ۔
نَسل پَلَٹنا
نسل بدلنا ، نسل بہتر ہونا ، خاندان میں تبدیلی آنا ۔
نَسل تَباہ ہونا
نسل ختم ہونا ، نسل یا خاندان مٹ جانا ۔
نَسل تَیّار ہونا
کسی نسل کے نئے افراد کی پرورش ہونا نیز نسل کے نئے افراد کی تربیت و تعلیم ہونا ۔
نَسل ٹوٹنا
نسل منقطع ہونا ، کسی جد کی اولاد میں سے کوئی باقی نہ بچنا جس سے نسل آگے چل سکتی ہو ۔
نَسل چَلنا
نسل کا تسلسل قائم رہنا ، پشت در پشت آل اولاد ہوتے رہنا ، کسی جد یا خاندان کی ایک نسل کے بعد دوسری اور اسی طرح لگا تار نسلیں پیدا ہوتے رہنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>