( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام الاَوقات
۱۔ کام کے لحاظ سے وقت کی تقسیم ، نظام العمل ، ٹائم ٹیبل ۔
۲۔ ترتیب ، لائحہء عمل ۔
شرائع سے ہماری مراد ۔۔۔۔۔ نظام الاوقات اور وہ امور ہیں جو ان سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ سب کے سب بندگی کے ضمن میں آتے ہیں ۔
نِظام العَمَل
رک : نظام الاوقات ؛ لائحہ عمل ، پروگرام ۔
نِظام المُلک
بادشاہ کا لقب : مراد بادشاہ ۔
نِظام اِنہضام
(طب) ہاضمے کا نظام ، نظام ہاضمہ (Digestive System) ۔
نِظام اَوقات
رک : نظام الاوقات جو زیادہ مستعمل ہے ۔
نِظام آلیا
عضویت ، عضویاتی نظام ۔
نِظام بَدَلنا
طور طریقہ تبدیل کرنا ؛ انقلاب رونما ہونا ۔
نِظام بَطلِیمُوس / بَطلِیمُوسی
حکیم بطلیموس کا وضع کردہ یا دریافت کردہ نظام جس میں زمین کو مرکز ِعالم مانا گیا تھا ۔
نِظام بِگڑنا
بندوبست خراب ہونا ، انتظام درہم برہم ہونا ، حالات خراب ہونا ، بدنظمی ہونا
نِظام بَنانا
ترتیب دینا ، مرتب کرنا ، استوار قرار دینا ، سلسلہ بنانا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>