( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نَنّھا سا
۱۔ بہت چھوٹا ، نہایت خورد ؛ (مجازاً) تھوڑا سا ، کم نیز نازک ۔
۲۔ (مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔
نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَُبان
رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔
نَنّھا کاتنا
۱۔ بچوں کی سی باتیں کرنا ، ناسمجھی کی باتیں کرنا ؛ حیلہ حوالہ کرنا ، بہانے بنانا ۔
۲۔ نہایت کفایت شعار ہونا نیز (طنزاً) معمولی یا پرہیزی غذا کھانا (خصوصا ًوزن گھٹانے کے لیے) ۔
نَنّھا مُنّا
بہت چھوٹا ، نہایت خورد (حجم جسامت وغیرہ میں) ۔
۲۔ بہت مختصر ۔
۳۔ معمولی ، عام سا ، غیر اہم ۔
نَنّھا مُنّا
بچہ ؛ اولاد ۔
نَنّھا مُنّا سا
نہایت ہی چھوٹا ۔
نَنّھا مَہمان
نومولود ، بچہ ۔
نَنھال
نانا کا گھر ؛ رک : ننھیال ۔
نَنّھاں
رک : ننھا ، چھوٹا ۔
<
۱
۲