( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
نُور ِ اَحَدی
خدا کا نور ، نورِ الٰہی ۔
نُور ِ اَحْمَدﷺ
آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی روشنی ، نبوت کی چمک ۔
نُور ِ اَحْمَدیﷺ
رک : نورِ احمد ﷺ.
نُور اُڑْ جانا/اُڑْنا
۱۔ روشنی جاتی رہنا ۔
۲۔ رونق جاتی رہنا ، بے رونق ہونا.
نُور اِسْلام
اسلام کی روشنی ؛ مراد : اسلام کی برکات .
نُور اَفْروز
روشن کرنے والا ، روشنی پھیلانے والا۔
نُور اَفْزا
روشنی زیادہ کرنے والا ؛ روشن کرنے والا ؛ بصارت بڑھانے والا ؛ (مجازاً) نہایت حسین ، نفیس ۔
نُور اَفْشاں
روشنی بکھیرنے والا ، نور چھڑکنے والا ، منور کرنے والا ۔
نُور اَفشانی
روشنی دینا ، روشنی پھیلانا ۔
نُور اَفشانی کَرنا
نور پھیلانا ، نور بکھیرنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>