( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
وَقار کھونا
آبرو گنوانا ، عزت کھونا ، بے عزت ہونا ۔
وَقار َگھٹانا
عزت گھٹانا ، عزت ختم کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ۔
وَقار مَٹّی میں مِلانا
عزت گنوا دینا ، ساکھ برباد کرنا ۔
وَقار مَجرُوح ہونا
آبرو یا ساکھ کو نقصان پہنچنا ، عزت نہ رہنا ۔
وَقار و تَمکِیں
عزت اور بردباری ، شان اور سنجیدگی ۔
وَقاری
وقار (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ وقار کا۔
<
۱
۲