( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
وَلَد اللِعان
رک : ولدالملاعنہ
وَلَد المُلاعَنَہ
رک : ولدالزنا
وَلَد حَلال
رک : ولدالحلال ۔
وَلَد زِنا
رک : ولدالزنا
وَلَد لِعان
رک : ولدالملاعنہ ۔
وَلَد نامَعلُوم
جس کے باپ کا نام معلوم نہ ہو ؛ مجہول ا لنسب
وُلد
اولاد ۔
وَلَدی
میرے بیٹے ! (تخاطب کے لیے) ۔
وَلَدِیَّت
۱۔ باپ کا نام ، اسم پدر
۔ اصل نسل ، حسب نسب ، خاندان ، نژاد
وَلَد وَﷲِا الحَمد
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) اور تمام تعریفیں اﷲ ہی کے لیے ہیں۔
<
۱
۲