( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
پالْکا
رک : پالک (۲).
پالْکَڑا
وہ لاوارث یا زرخرید لڑکا (لڑکی) جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لیے پالا گیا ہو اور جس کا گھریلو خادموں میں شمار ہو.
پالَکْڑی
لکڑی کے وہ ٹکڑے جو پلن٘گ کے سرہانے پایوں کے بیچے اس غرض سے رکھتے ہیں کہ پلن٘گ ڈھالو ہو جائے.
پالَکْڑی
پالکڑا (رک) کی تانیث.
پالْکی
۱. لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں.
پالْکی بَرْدار
پالکی اٹھانے والا، کہار.
پالْکی سَوار
وہ شخص جو پالکی میں سواری کرتا ہو (مجازاً : صاحب عزت و توقیر).
پالْکی گاڑی
پالکی نما گھوڑا گاڑی.
پالْکی نَشِین
رک : پالکی سوار (مجازاً) دولتمند، صاحب حیثیت.
پالْکی
کارتوس والی بندوق کی نال کو کندے سے جوڑے رکھنے والی بتی کارتوس لگانے اور نکالنے کے لیے اس کو ایک طرف کو ہٹانے سے نال کا پچھلا سرا اوپر آتا ہے.
<
۱
۲