( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳ نتائج (۰سیکنڈ )
پَسْواڑھ
پھیپڑوں میں ورم اور بلغم پیدا ہونے کی بیماری ، نمونیے یا ذات الجنب کی قسم کا مرض.
پِسْوانا
پسنا (رک) کا متعدی المتعدی.
پِسْوائی
آٹا وغیرہ پسوانے کی اُجرت ، پسائی.
پَسَوٹا
طمان٘چہ جس کی آواز نکلے.
پَسُوج
پہلی سلائی جس پر باریک سلائی کرتے ہیں ، لن٘گر ، جگہ چھوڑ چھوڑ کر شلن٘گے بھرنے کا عمل تاکہ کپڑا ادھر اُدھر نہ ہو . کچی سلائی ، ٹپّا ڈالنے کا عمل ، کچا ٹان٘کا بھرنے کا عمل .
پَسُوجْنا
سینا ، سلائی کرنا ؛ کچی سلائی کرنا ، ٹپّا ڈالنا.
<
۱
۲