( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کَِشْتی پوش
کشتی پر ڈھان٘کنے کا کپڑا.
کَِشْتی ء دُخانی
وہ کشتی جو بھاپ سے چلتی ہے ، اسٹیمر ، انجن سے چلنے والی کشتی ، دخانی کشتی
کَِشْتی راں
رک : کشتی بان ، کشتی کھینے والا ، ناخدا
کَِشْتی رانی
ناؤ کھینا ، کشتی چلانا
کَِشْتی ساز
کشتی بنانے والا
کَِشْتی کِنارے پَرْلَگْنا
منزلِ مقصود پر پہن٘چنا ، کٹھن وقت گزرنا
کَِشْتی کو لَنگَرکَرْنا
کشتی کو ٹہرا لینا ، کشتی کو ساحل پر لگانا
کَِشْتی کی چُٹْکی
گوٹے یا لچکے کے کشتی نُما کنگرے
کَِشْتی کی چَھت
(معماری) ڈاٹ کی چُنائی کی وضع پر تیّار کی ہوئی ریختے کی چھت ، ڈاٹ کی چھت ، لدائی کی چھت
کَِشْتی کی ڈاٹ
(معماری) مستقیم یا ہموار ڈاٹ ، پٹاؤ کی ڈاٹ
<
۱
۲
۳
۴
۵
>