( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کَلْب ُ الْاَکْبَر
رک : کلبِ اکبر.
کَلْب ُ الْجَبّار
رک : کلبِ جبّار.
کَلْب ِ جَبّار
(ہیئت) ستاروں کے بڑے مجموے کا نام جس کی صورت کُتّے کی جیسی ہے جو موسمِ سرما میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے.
کَلْبانا
رک : کلپانا.
کَلْبانس
مچھلی کی ایک قسم ، ایک قسم کی لمبی مچھلی.
کَلْبَتان
وہ آلہ جس سے لوہار گرم لوہے کو کوٹنے کے لیے پکڑتے ہیں ، سنَسی ، زن٘بور.
کَلْبَل
۱. مصیبت ، آفت ، بَلا ، کَلْول.
۲. گڑبڑ ، اودھم ، افراتفری.
کِلْبِل
۱. رک : کُلبل ، کیڑوں کا حرکت کرنا ، رین٘گنا .
۲. (مجازاً) بہت بچے کچے ، چینگی پوٹے ، بہت سارے چھوٹے چھوٹے بچے.
کُلْبُل
کُلبلاہٹ ، جُنبش ، حرکت.
کِلْبِلانا
کیڑوں کا رینگنا ، کیڑے مکوڑوں کا پیٹ کے بل چلنا .
<
۱
۲
۳
>