( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
کھیت پَتْر
(کاشت کاری) زمین کا رہن نامہ ، خطِ زمین .
کھیت پَڑنا
۱. جنگ ہونا ، میدنِ جنگ میں بہت سے آدمیوں کا مارا جانا .
۲. (کاشت کاری) کھیت کا غیرہ مزروعہ رہ جانا .
کھیت پَڑے کِسنائی
بن آئے کی ساری بات ہے .
کھیت جوتْنا
(کاشت کاری) کھیت میں ہل چلانا ، زمین کو قابل کاشت بنانا .
کھیت چِٹّھا
پیمائش والوں کی کتاب جس میں زاویے کی پیمائش لکھی جاتی ہے ؛ (کاشت کاری) پٹواریوں کا خسرہ .
کھیت چھوڑْنا
میدانِ جنگ سے بھاگ جانا ، پیٹھ دکھانا .
کھیت دار
کاشت کار ، کھیت کا مالک .
کھیت رَکْھنا
زندہ نہ چھوڑنا ، مار رکھنا .
کھیت رَہْنا
۱. (i) لڑائی میں مارا جانا ، قتل ہونا .
۱. (ii) مرجانا .
۲. فریفتہ ہونا ، جان دینا .
کھیت سَبْز کَرْنا
جنگ چھیڑ دینا ، میدان جنگ بنادینا ، کسی کو کامیابی کرنا ، بارور کرنا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>