( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
کَیلاس
۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .
۲ . عالمِ بالا ، بہشت ، جنّت .
۳. ایک مندر کانام ؛ ( کنایۃً ) مندر .
کیلاس
ایک وضع کا بڑا آلوچہ ، شاہ آلو.
کَیلاش
۱. پہاڑوں کا ایک سلسلہ ، گانگری ، ماورائے ہمالیہ .
۲. رک : کیلاس معنی نمبر ۱ .
کَیلاش باسی
کیلاش (رک) کا رہنے والا .
کیلا وَر
تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.
<
۱
۲