( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
گُلْشَن سَرا
بُستاں سرا، وہ مکان جو باغ میں بنا ہوا ہو، باغ سے ملحقہ مکان.
گُلْشَن ِ شَدّاد
بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم.
گُلْشَن ضَرْب
(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.
گُلْشَن طَِراز
باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.
گُلْشَن طَِرازی
باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.
گُلْشَن ِ قُدْس
(تصوّف) عالم جبروت.
گُلْشَن کَرْنا
آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.
گُلْشَن کی بیل
ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ
گُلْشَن لوٹ
ایک عمدہ جالی دار اور پھولدار کپڑا.
گُلْشَن لیٹ
ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.
<
۱
۲
۳
>