( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۲۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳       >
  1. گِیر

    پکڑو.
     

  2. گِیرا

    ۱. گرفت میں لانے یا لینے والا ، پکڑنے والا.
    ۲. پیچوں پر کسا ہوا پہیہ وغیرہ.
    ۳. پکڑنے والا بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل.
     

  3. گِیرا

    ۱. (آہنگری) ایک آہنی اوزار جس میں کوئی چیز پکڑ کر کس دی جائے حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف قسم کا ہوتا ہے ، بانک ، شکنجہ ، پتھکل.
    ۲. کتاب کے پشتے کو کَس کر دبانے کی کل ، شکنجہ.
    ۳. (نباتیات) موٹے حساس ریشۂ حاسد پودے کا حسی عمل یا اس کا حساس غدودی رواں جس میں حس کی قوت موجود ہوتی ہے.
    ۴. لامس جانوروں کا آگے کو نکلا ہوا عضو جس سے وہ ٹٹولنے یا کسی شے کو پکڑنے میں مدد لیتے ہیں.
     

  4. گَیراج

    رک : گیرج جو زیادہ مستعمل ہے.
     

  5. گِیرانا

    (کسی پہیے وغیرہ پر) پیچوں پر کسنا.
     

  6. گِیرائی

    ۱. گرفت ، پکڑ ؛ جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط.
    ۲. پکڑ دھکڑ کا دفتر ؛ خفیہ پولیس یا اس کا محکمہ.
    ۰۳ محکمۂ ٹھگی ، وہ محکمہ جس میں ٹھگوں کے پکڑنے کا کام ہوتا ہے .
     

  7. گِیراے

    رک : گیرائی معنی نمبر ۲.
     

  8. گَیرج

    ۱. وہ جگہ جہاں موٹر کار یا دوسری گاڑیوں وغیرہ کی مرمت کی جاتی ہو ، موٹر کاروں کا گودام.
    ۲. موٹر گاڑی وغیرہ کھڑی کرنے کی جگہ ، موٹر خانہ.
     

  9. گِیرْزا

    پہاڑی تیتر سے مشابہ ایک پرندہ ، چکور کی نسل کا ایک پرندہ.
     

  10. گِیرْزا گیرنا

    ۱. (عو) گرانا ، لگانا ، داخل کرنا ، ڈالنا جیسے کسی چیز میں ہاتھ گیرنا.
    ۲. سارنا ، لگانا ؛ آنکھ میں کاجل یا سرمہ گیرنا.
    ۳. مقرر مسالے قوام وغیرہ میں بنانا ، تیّار کرنا ، جیسے اچار گیرنا.