( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
ہار آنا
لٹا آنا ، دے آنا ، وار دینا ۔
ہار بَیٹھنا
۱۔ تھک جانا ؛ عاجز ہونا
۲۔ مات ہو جانا ، شکست کھا جانا ، بازی دے بیٹھنا ، مغلوب ہونا۔
ہار جانا
۱۔ ہارنا ، شکست کھا جانا ، مغلوب ہو جانا ۔
۲۔ تنگ ہو جانا ، عاجز ہو جانا ؛ تھک جانا ۔
ہار جِیت
۱۔ شکست و فتح ، کامیابی اور ناکامی ۔
۲۔ خطرہ ؛ کھیل ؛ ُجوا
ہار جِیت َتقدِیر سے ہوتی ہے
بازی تدبیر سے نہیں تقدیر سے جیتی جاتی ہے ۔
ہار ِجیت سَب میں رَہے ہارے نَہ دتار
نفع نقصان سب کو ہوتا ہے مگر فیاض آدمی کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا
ہار جِیت قِسمَت کے ہاتھ
نفع یا نقصان قسمت سے ہوتا ہے ، شکست و فتح نصیبوں سے ہے
ہار جِیت کَرنا
جوا کھیلنا ، شرط یا دانو لگانا
ہار جِیت ہونا
بازی جیتنا یا ہار جانا ، کامیابی یا ناکامی ہونا
ہار جَھک مار
رک : ہار جھک مار کر ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>